مذاق میں طلاق کی خبر دینے سے طلاق کے وقوع کا حکم
سوال
کیا مذاق میں طلاق کی خبر دینے سے طلاق ہو جائے گی؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ:
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب:صورت مسئولہ اگر واقعی ہے تو طلاق کا حکم نہیں ۔واللہ تعالیٰ اعلمخاکسار : محمد یونس قادری / امام مسجد منہس لورا کٹڑیافقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله۳ رشوال المکرم ۱۳۹۶ھصح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلممحمد خلیل الرحمن رضوی پورنوی دارالافتاء منظر اسلام، محله سوداگران، بریلی شریف
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۷ · صفحہ ۲۷–۲۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بے اجازت زوجه سامان جہیز فروخت کرنا کیسا؟
باب: کتاب الطلاق
نشہ کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم اور ثبوتِ طلاق کا طریقہ
باب: کتاب الطلاق
طلاق سے رجوع کرنے کا مسنون طریقہ!
باب: کتاب الطلاق
حلالہ میں شوہر ثانی سے محض نکاح کافی نہیں!
باب: کتاب الطلاق
بالکل چھوڑا کے الفاظ لکھ کر دینے سے طلاق کا حکم
باب: کتاب الطلاق