تعارف
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یہ ویب سائٹ فتاویٰ تاج الشریعہ کا آن لائن ذخیرہ ہے، جو حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمہ کے تحریر فرمودہ فتاویٰ پر مشتمل ہے۔ اس مجموعے میں کل ۲۱۴۷ فتاویٰ شاملِ اشاعت ہیں جو ۱۲ جلدوں میں مرتب کیے گئے ہیں۔
فتاویٰ کو ابواب اور جلدوں کے اعتبار سے مرتب کیا گیا ہے تاکہ قارئین بہ آسانی اپنے مطلوبہ مسئلے تک پہنچ سکیں۔ اس کے علاوہ اردو متن میں تلاش کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔