قوالی سننے والوں سے میل جول اور ان کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال
(۴) زید مروجہ قوالی کو حرام سمجھتا ہے اس کے باوجود قوالی سننے والوں سے میل و محبت رکھتا ہے سلام و کلام کرتا ہے شادی و بیاہ کرتا ہے۔ ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہے۔ اور بھی افعال محمودہ انجام دیتا ہے۔ آیا زید کا یہ فعل شرعا جائز ہے یا نا جائز اور اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ بینوا توجروا
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۴) زید کو ان سے میل جول حلال نہیں اور ان کی اقتدا سے احتراز ضروری ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفر له ۱۷ شوال ۱۴۰۵ھ الجواب صحیح واللہ تعالی اعلم بہاء المصطفیٰ قادری، دارالعلوم منظر اسلام، بریلی شریف
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۶۱–۲۶۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مجوزین سجدہ تحیت پر لعن طعن کی ممانعت اور لغزشِ عالم کی صورت میں شرعی رویہ
باب: کتاب العقائد
آسمان سے نئی کتاب اترنے کا دعویٰ کرنے کا حکم اور ختم نبوت کا عقیدہ
باب: کتاب العقائد
پیر یا استاد کی پشت یا پیشانی پر سجدہ اور حدیث ابو خزیمہ کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
گستاخانِ رسول اور بد مذہبوں سے بائیکاٹ اور سزا کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
سجدہ تحیت کو حرام سمجھنے والے کا مجوزین سے میل جول اور اکابرین کے بارے میں حسن ظن کا حکم
باب: کتاب العقائد