بد عقیدگی کو فروغ دینے اور اس کا پرچار کرنے والے کے متعلق شرعی حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ: (۴) جو بد عقیدگی کو فروغ دے اور پر چار کرے کیا وہ مسلمان ہے؟ لمستفتی . فقیرمحمد غلام رسول کیئر آف ناز پان ہاؤس ، موضع بھارت کرام پوسٹ ڈاھبوئی ضلع باندہ، گجرات
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۴) بد عقیدگی جو حد کفر کو پہنچی ہو اس کا مبلغ کا فر ہے مسلمان نہیں واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۶۴–۱۶۶
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضور ﷺ کے وسعت علم اور اللہ تعالی کی طرف سے دیئے گئے علوم غیبیہ کا بیان
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کی صفت علم کے متعلق گستاخانہ کلمات اور مشرکین کی مذہبی تقاریب میں شرکت کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور ﷺ کو مر کر مٹی میں ملنے والا بتانے والے اسمعیل دہلوی کے قول کا حکم
باب: کتاب العقائد
شعر 'وہی جو مستوی عرش ہے خدا ہوکر' کی شرعی حیثیت اور کفر کا حکم
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کو ہر عیب و نقص سے منزہ اور پاک ماننے کا وجوب اور منکر کا حکم
باب: کتاب العقائد