حضور ﷺ کو مر کر مٹی میں ملنے والا بتانے والے اسمعیل دہلوی کے قول کا حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ: (۲) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو جو مر کر مٹی میں ملنے والا بتائے وہ کون سا فرقہ ہے کیا ایسا عقیدہ رکھنے والا مسلمان رہیگا ؟ لمستفتی . فقیرمحمد غلام رسول کیئر آف ناز پان ہاؤس ، موضع بھارت کرام پوسٹ ڈاھبوئی ضلع باندہ، گجرات
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: (۲) یہ وہابیہ کے پیشوا اسمعیل دہلوی کا قول بدتر از بول ہے جو اس کا معتقد وصح ہو وہ بلاشبہ کا فر ہے واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۶۴–۱۶۵
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اللہ تعالیٰ کو ہر عیب و نقص سے منزہ اور پاک ماننے کا وجوب اور منکر کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور ﷺ کے وسعت علم اور اللہ تعالی کی طرف سے دیئے گئے علوم غیبیہ کا بیان
باب: کتاب العقائد
ایک شعر کی تشریح، خلافت، نیابت عن الغیر کا نام ہے!
باب: کتاب العقائد
بد عقیدگی کو فروغ دینے اور اس کا پرچار کرنے والے کے متعلق شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
ابوطالب کے ایمان کے متعلق شرعی حکم اور تحقیق
باب: کتاب العقائد