مزار کی چھت پر نماز تراویح ادا کرنے کی اجازت
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اہلسنت و جماعت کہ: محلہ سلہو کا دہ ٹانڈہ روڈ پر ایک مزار حضرت منان شاہ میاں کا واقع ہے۔ یہاں پر ہر سال عرس ہوتا ہے کہ اس مزار کے اوپر ایک چھت مع زینہ کے بنی ہوئی ہے اس پر رمضان المبارک میں نماز تراویح کرانے کا ارادہ ہے۔ قرآن وسنت کی روشنی سے ذرا وضاحت و تفصیل فرمائیے۔ مہربانی ہوگی۔ فقط ۔ والسلام ہارون خاں، سابق چیئر مین ( پردھان)
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: اجازت ہے ۔واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۴ / جمادی الآخر ۱۴۰۴ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۴ · صفحہ ۱۸۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
سنت غیر مؤکدہ کی دوسری رکعت میں التحیات کے بعد درود اور تیسری کے شروع میں ثناء و تعوذ پڑھنے کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
نفل کی جماعت اور فجر کی نماز کے بعد نفل پڑھنے کی ممانعت کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
خوبصورت امرد کی امامت اور لفظ مکروہ کے مطلق استعمال کی وضاحت
باب: کتاب الصلوٰۃ
فجر کی سنتیں چھوڑنے والے اور جماعت میں تاخیر سے آنے والے کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
اگر فرض جماعت سے نہ پڑھے تو وتر کی جماعت میں شرکت کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ