ضامین کو عالین یا والین پڑھنے والے کے پیچھے نماز جائز نہیں افاتحہ عمل خیر ہے! فاتحہ کو بُرا جاننے والے کی امامت درست نہیں !
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ: وہ پیش امام ہے جو ضالین کی بجائے ”خالین ، ذالین“ کہتا ہے۔ اس شخص کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں ؟ یہ شخص فاتحہ کا قائل نہیں ہے اور برا جانتا ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: المستفتی: سید فخر الحسین صاحب از خیر آباد ضلع سیتاپور (یوپی) خالین، ذالین پڑھنے والے کے پیچھے نماز جائز نہیں، فاتحہ عمل خیر ہے، سنت سے ثابت ہے، اسے برا جاننے والا گمراہ بددین ہے، اس کے پیچھے نماز درست نہیں ہوگی ۔ وھو تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۲۳ رمضان المبارک / ۱۳/ نومبر ۱۹۷۱ء
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۴ · صفحہ ۱۴۷–۱۴۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
فاسق معلن کی اقتدا اور ایسی صورت میں تنہا نماز پڑھنے کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
امام پر بے جا اعتراض کرنا سخت گناہ ہے! امام پر الزام لگانے والا تو بہ کرے!
باب: کتاب الصلوٰۃ
منکوحہ غیر کا دانستہ دوسرے سے نکاح پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
ایک مشت سے کم داڑھی رکھنے والے امام کی اقتدا میں نماز کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
مسجد کے متولی کے اختیارات اور امام کی برخواستگی و تقرر کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ