امام کیسا ہونا چاہئے ؟ جس کی داڑھی نہ نکلی ہو، اس کی افتد اممنوع نہیں !
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ : نماز کے امام کے لئے کتنی چیزیں شرط ہیں؟ اور وہ کیا کیا ہیں؟ اور کون امام ہوسکتا ہے؟ اگر امام کی داڑھی نہیں نکلی ہے تو اس کے پیچھے نماز پرھنا کیسا ہے؟ حالانکہ وہ امام معلم ہے۔ ہےتو کے پچھے نماز پڑھنا کیا وہ امام علم ۔ المستفتی: محمد کاظم رضا حبیبی القادری ، مقام براون، پوسٹ اترام پور ، الہ آباد (یوپی)
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: امام سنی صیح العقید و صیح الطہارت، صحیح القرآت متقی پرہیز گار، واقف مسائل نماز وطہارت ہونا چاہئے اور جس کی داڑھی نہیں نکلی اقتدا اس وجہ سے ممنوع نہیں بلکہ بشرط اہلبیت جائز ہے۔ واللہ تعالی اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۲ رشوال المکرم ۱۴۰۳ھ صبح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۴ · صفحہ ۱۳۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
امام پر لگائے گئے بہتان کی شرعی حیثیت اور اس کے پیچھے نماز کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
داڑھی کتروانا منکوحہ کا غیر سے نکاح پڑھانا گناہ عظیم ہے، ان کا مرتکب امامت کے لائق نہیں
باب: کتاب الصلوٰۃ
شرعی مسئلہ بتانے پر خفا ہو کر مسجد چھوڑنے والے کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
داڑھی منڈے کی نماز کا حکم اور فاسق کے نظریے کی تردید
باب: کتاب الصلوٰۃ
ایک آنکھ والا بھی لائق امامت ہے!
باب: کتاب الصلوٰۃ