لند ہوں کی تائید کرنے والا نہیں اپنے یہاں بلانے والا، آئی اس میں شرکت کرنے والا بھی انہی میں سے ہے ابد مذہب کی تعظیم حرام ہے اور اسکی اقتدا میں نماز باطل محض !
علمائے کرام کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ: میرے استاذ کا نام ہے حافظ متین خاں عرف عابد خاں اور یہ چکر پور بھوڑ کی مسجد میں امامت کرتے ہیں اور لوگ انہیں ” حافظ صاحب کہتے ہیں، مگر انہیں قرآن آدھا بھی یاد نہیں ہے، ایسے کو حافظ کہنا کیسا ہے؟ چونکہ میرے استاذ ہیں اس لئے ان کے حقوق بہت ہیں مگر اُن کے چال چلن بہت غلط ہیں ، وہ بدمذہبوں یعنی وہابی وغیر ہم سے میل جول رکھتے ہیں اور اُن کے یہاں کا کھاناعلانیہ طور پر کھاتے پیتے ہیں اور وہابی کے ساتھ رہتے ہیں تبلیغی جماعت گاؤں میں بلاتے ہیں اور ان کے ساتھ رہتے ہیں
الجواب:و مشخص کھلا وہابی دیوبندی ہے، اسکی تعظیم حرام اور اس کی اقتدا میں نماز باطل محض ہے اور اسکی صحبت سے شدید پر ہیز ضروری ہے۔ مولائے کریم اس سے اور ہر بد مذہب سے ہر سنی کو محفوظ رکھے۔واللہ تعالیٰ اعلمفقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرلہ۲۸ رشوال المکرم ۱۴۰۳ھ