منی کے قطرے بلا شہوت نکلنے کا حکم اور ناپسندیدہ امام کے پیچھے نماز کا مسئلہ
سوال
(۲) پاخانہ یا پیشاب کے وقت یا ویسے ہی کچھ قطرے منی کے بلا شہوت نکل گئے تو نسل ضروری ہے یا نہیں؟ (۳) جس کا دل کراہت کرے، جس امام کے پیچھے نماز پڑھنے میں بلا عذر شرعی تو کیا اس کی نماز نہ ہوگی؟ جو حکم شریعت مطہرہ ہو، اس سے آگاہ فرمایا جاوے۔ المستفتی: نیاز احمد قادری ساکن محله نئی بستی ، بریلی شریف (یوپی)
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: (۲) نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم (1) وہی نماز پڑھائے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۳) نماز بے کراہت ہوگی جبکہ امام سن صحیح العقیدہ غیر فاسق ہو، کراہت بے وجہ شرعی سے مقتدی گنہگار ہوگا۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۱۸ محرم الحرام ۱۳۹۶ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۴ · صفحہ ۵۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
دو رکعت والی نماز میں قعدہ بھول کر کھڑا ہونے اور یاد آنے پر بیٹھنے کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
اذ ان خطبہ میں انگوٹھا چومنا منع ہے!
باب: کتاب الصلوٰۃ
ایک ویران مسجد کو دوبارہ آباد کرنے اور وہاں جمعہ قائم کرنے کی اجازت
باب: کتاب الصلوٰۃ
مفقود الخبر شوہر کا نکاح، شراب نوشی کی توبہ اور زکوٰۃ کے نصاب کا بیان
باب: کتاب الصلوٰۃ
بے پردہ رہنے والی عورت کے شوہر کی امامت اور اذان کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ