نابالغ صاحب نصاب پر صدقہ فطر کے وجوب کی شرعی حکمت
سوال
(9) وجوب زکوۃ کے لئے بلوغ شرط ہے پھر نا بالغ صاحب نصاب پر فطرہ کیوں واجب ہے؟ کیا فطرہ زکوۃ کی ایک شکل نہیں ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۹) نابالغ پر اس کے حال میں کچھ واجب نہیں البتہ بالغ صاحب نصاب پر اور اس کی اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے فطرہ دینا لازم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۲۶–۲۳۱
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حلال جانوروں کے وہ اعضاء جن کا کھانا شرعاً ممنوع ہے
باب: کتاب العقائد
اسمائے الہیہ قہار وجبار کی حقیقت اور صفات باری تعالی کے قدیم ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
تہجد کے لئے اذان دینے اور باجماعت ادائیگی کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
اسمائے الہیہ قہار وجبار کی حقیقت اور صفات باری تعالی کے قدیم ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
قربانی کے نصاب میں نقدی اور سامان غیر تجارت کی تعریف
باب: کتاب العقائد