تہجد کے لئے اذان دینے اور باجماعت ادائیگی کا شرعی حکم
سوال
(۷) تہجد کے لئے اذان کہنی اور اس کی جماعت قائم کرنی کیسی ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۷) نہ چاہئے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۲۶–۲۳۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
قربانی کے نصاب میں نقدی اور سامان غیر تجارت کی تعریف
باب: کتاب العقائد
حلال جانوروں کے وہ اعضاء جن کا کھانا شرعاً ممنوع ہے
باب: کتاب العقائد
مسجد کے اندر اذان دینے کی شرعی ممانعت اور وجہ کراہت
باب: کتاب العقائد
نابالغ صاحب نصاب پر صدقہ فطر کے وجوب کی شرعی حکمت
باب: کتاب العقائد
مخلوق کا خالق پر حق اور اللہ کے وعدے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد