حلال جانوروں کے وہ اعضاء جن کا کھانا شرعاً ممنوع ہے
سوال
(۸) ذبیحہ گاؤ، بکری، مرغ کے کن کن اعضاء کا کھانا جائز نہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۸) بائیس اعضاء ہیں جن کی تفصیل نقل فتوی منسلکہ میں ملاحظہ ہو۔ اللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۲۶–۲۳۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
تہجد کے لئے اذان دینے اور باجماعت ادائیگی کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
نابالغ صاحب نصاب پر صدقہ فطر کے وجوب کی شرعی حکمت
باب: کتاب العقائد
قربانی کے نصاب میں نقدی اور سامان غیر تجارت کی تعریف
باب: کتاب العقائد
اسمائے الہیہ قہار وجبار کی حقیقت اور صفات باری تعالی کے قدیم ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
مسجد کے اندر اذان دینے کی شرعی ممانعت اور وجہ کراہت
باب: کتاب العقائد