قربانی کے نصاب میں نقدی اور سامان غیر تجارت کی تعریف
سوال
(۶) انوار الحدیث (مصنفہ مولانا مفتی جلال الدین احمد امجدی) میں قربانی کے مسئلہ میں صاحب نصاب کی تعریف میں سونا، چاندی، سامان تجارت ، سامان غیر تجارت کی قید لگی ہے، تو کیا نقد کی شکل میں صاحب نصاب نہیں ہو گا ؟ ساتھ ہی سامان غیر تجارت کا مفہوم بھی واضح کریں ۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(1) نقدی اگر نصاب کی قیمت بھر ہو تو اس کے مالک پر بھی قربانی واجب ہوگی اور سامان غیر تجارت جیسے زمین ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۲۶–۲۳۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مسجد کے اندر اذان دینے کی شرعی ممانعت اور وجہ کراہت
باب: کتاب العقائد
تہجد کے لئے اذان دینے اور باجماعت ادائیگی کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
مخلوق کا خالق پر حق اور اللہ کے وعدے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
حلال جانوروں کے وہ اعضاء جن کا کھانا شرعاً ممنوع ہے
باب: کتاب العقائد
مرد اور عورت کے ستر کے احکام، حدود اور نماز کے مسائل
باب: کتاب العقائد