اسلام میں کسی سلسلہ کے سوخت (منقطع) ہونے کا مقام اور بیعت کا حکم
سوال
کسی سلسلہ کے سوخت ہونے کا اسلام میں کیا مقام ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
سلسلہ کا اتصال صحت بیعت کے لئے شرط ہے، انقطاع سلسلہ سے بیعت نا درست ہوگی۔ واللہ تعالی اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۰۰–۲۰۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
سلسلہ مداریہ کے سوخت ہونے پر یقین رکھنا عقائد و ایمانیات کا حصہ ہے یا نہیں؟
باب: کتاب العقائد
میں خد اور سول کو نہیں جانتا کہنا کفر ہے!
باب: کتاب العقائد
حضرت شاہ بدیع الدین قطب مدار کے سلسلہ مداریہ کے منقطع ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
دیوبندی کتب جن میں قرآنی آیات ہوں ان کو جلانے کے الزام اور علما پر بہتان کا حکم
باب: کتاب العقائد
اپنے آپ کو "اللہ ھو میاں" کہلوانے کی ممانعت اور اس کا انجام
باب: کتاب العقائد