حضرت شاہ بدیع الدین قطب مدار کے سلسلہ مداریہ کے منقطع ہونے کا بیان
کیا حضرت سید نا شاہ بدیع الدین قطب مدار رضی اللہ تعالی عنہ کا سلسلہ مداریہ سوخت ہو گیا ہے اگر ہاں تو کس طرح؟
(۵،۴) سیدی بدیع الدین مدار قدس سرہ نے خود اپنا سلسلہ درہم برہم ومنقطع فرمایا ہے اس کی تفصیلی حکایت سبع سنابل میں موجود ہے مگر یہ امر ضروریات دین سے نہیں لہذا اس کے سبب مدار یہ سے الجھنا نہ چاہئے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
الجواب صحیح ۔ واللہ تعالی اعلم فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرلہ ۱۸ ؍ ربیع الاول ۱۴۰۱ھ
صح الجواب ۔ واللہ تعالی اعلم الفقیر مصطفی رضا خاں قادری غفرلہ قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی دار الافتاء منظر اسلام محله سوداگران بریلی شریف،
الجواب صحیح ۔ واللہ تعالی اعلم ۱۸ ؍ ربیع الاول ۱۴۰۱ھ تحسین رضا غفرلہ
صبح الجواب۔ واللہ تعالی اعلم سید اعجاز علی عارف رضوی مدرس دار العلوم منظر اسلام
الجواب صحیح ۔ واللہ تعالی اعلم
صح الجواب ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب محمد صالح القادری المدرس لمدرستہ منظر اسلام بریلی | الفقير تقدس على الرضوی بریلوی