سلسلہ مداریہ کے سوخت ہونے پر یقین رکھنا عقائد و ایمانیات کا حصہ ہے یا نہیں؟
سوال
کیا مدار یہ سلسلہ کے سوخت ہونے پر یقین رکھنا ایمانیات و بنیادی عقائد میں شامل ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
یہ امر ضروریات دین سے نہیں لہذا اس کے سبب مدار یہ سے الجھنا نہ چاہئے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۰۰–۲۰۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضرت شاہ بدیع الدین قطب مدار کے سلسلہ مداریہ کے منقطع ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
اسلام میں کسی سلسلہ کے سوخت (منقطع) ہونے کا مقام اور بیعت کا حکم
باب: کتاب العقائد
اپنے آپ کو "اللہ ھو میاں" کہلوانے کی ممانعت اور اس کا انجام
باب: کتاب العقائد
میں خد اور سول کو نہیں جانتا کہنا کفر ہے!
باب: کتاب العقائد
کسی دوسرے شخص کو "اللہ ھو میاں" پکارنے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد