وقف کی آمدنی کی تقسیم اور غیر حاضر اولاد کے حقوق کا حکم
(۸) ان سب اولادوں کے کئی کئی لڑکے اورلڑکیاں ہیں جن کا پتہ پاکستان میں کیا گیا ہے معلوم نہ ہوسکا۔ امستفتی: مطلوب احمد خاں معرفت حاجی محمد احمد خاں جویلرس کوٹھی ، ڈالی گنج لکھنو
الجواب: (۱) اگر وقف کی آمدنی ہے تو اس میں وہ بھی حصہ دار ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۲) جب تک ان کی تفصیل نہ ہو ان کے حصص نہیں بتائے جاسکتے البتہ لڑکے کو دوہرا اور لڑکی کو ایک حصہ ملے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۳) ان سے معاف کرالیس یا رقم کے بدلے کچھ اور چیز دیدیں جود دیناممکن ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۴) ہاں مگر ان کی اجازت ضروری ہے ورنہ اجازت نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۵) نہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (1) اس کی زکاۃ حصہ داران دیں گے جب کہ نصاب بھر ہر حصے دار کو ملے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۷) جواب گزرا۔ واللہ تعالی اعلم (۸) جب تک انکی تعداد معلوم نہ ہو جائے آمدنی کی تقسیم نہیں ہوسکتی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں قادری از هری غفرلہ