چرس پینے والے شاعر سے نعت و منقبت پڑھوانے کا شرعی حکم
سوال
صرف دو گھنٹے رہتا ہے، زید شاعر بھی ہے اور مجمع عام میں نعت و منقبت بھی پڑھتا ہے اور اس کا کسی مشاعرہ میں یا بزموں میں پڑھنے کا نمبر بارہ بجے کے بعد آتا ہے جبکہ چرس کا سرور دو گھنٹے رہتا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں زید کو نعت و منقبت پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ جبکہ چرس بنے ہوئے اس کو پانچ گھنٹے گزر گئے ہیں اور زید چرس پیئے بغیر کھانا نہیں کھا سکتا، اپنی عادت سے مجبور ہے۔ شریعت مطہرہ کا جو کم ہو ، اس سے مطلع فرما یا جاوے۔ نوازش ہوگی۔ فقط ! سائل: محمد شمیم احمد محله شیخوپورہ قصبه بیری، بریلی
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: زید پر اگر یہ امر شرعی طور پر ثابت ہے تو وہ سخت فاسق معلن ہے، اس سے نعت پڑھوانا نہ چاہئے، خصوصا نشہ کی حالت میں کہ یہ اشد مذموم ہے اور آسمیں زید کو اس گناہ پر اور جراتمند کرنا ہے۔ واللہ تعالی اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۲۰ رذی قعدہ ۱۴۰۱ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۹ · صفحہ ۱۴۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
فقہاء کی چند عبارات کی تفہیم اور فتویٰ و قضا کے اصول
باب: کتاب الحظر والاباحۃ
جن کے کہنے پر مزار پر جانے اور جادو کی تہمت لگانے کے حوالے سے سوال
باب: کتاب الحظر والاباحۃ
قرآن پاک کی قسم اور اس کے نتیجے میں بیماری اور پریشانی کا شرعی حل
باب: کتاب الحظر والاباحۃ
مسجد کی تعمیر نو کے بعد بچنے والے سامان کی فروخت اور غیر مسلم سے چندہ لینے کا حکم
باب: کتاب الحظر والاباحۃ
میلاد شریف میں دوران وعظ و تقریر چائے اور پان کھانا کیسا ہے؟
باب: کتاب الحظر والاباحۃ