علماء کی تو ہین کرنے والے کا شرعی حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ : زید نے مسجد پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کو روکا اور فاسق و فاجر ، جوا ، شراب ، چوری کرنے والے، زنا کرنے والے، مسجد کی رقم علی الاعلان کھا جانے والے، علمائے کرام کی شان میں گستاخیاں کرنے والے اور مسجد کے امام کو غلام کی طرح رکھ کر کام لینے والے منتظمین نے زید کے ساتھ زید کی
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: بر تقدیر صدق سوال وہ لوگ اشد گناہگار مستوجب نارحق اللہ وحق العبد میں گرفتار ہیں۔ ان پر تو بہ لازم ہے اور علماء کی تو ہین شرعا کفر ہے۔ اشباہ میں ہے: الاستهزاء بالعلم والعلماء كفر لہذا تجدید ایمان بھی کریں اور جو لوگ دانستہ ان کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی سخت گناہگار ہیں ان پر بھی تو بہ لازم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۲۳ /رمضان المبارک ۱۴۰۶ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۹۲–۴۹۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
محفل میلاد کو حرام قرار دینے اور علمائے اہل سنت کی توہین کرنے سے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد
حق گوئی پر بدتمیزی کرنے والوں اور ظالم کمیٹی کا ساتھ دینے والے علماء کا حکم
باب: کتاب العقائد
اردو میں خطبہ پڑھنے کا حکم اور علماء کی شان میں گستاخی کا وبال
باب: کتاب العقائد
علماء کی اہانت اور قرآن و حدیث کی اتباع سے انکار کرنے والوں پر شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
کسی سنی عالم دین کو گالی دینا اور دلوانا کیسا ؟ بد گمانی حرام اس کا مرتکب گنہ گار ہے!
باب: کتاب العقائد