عید کے چاند کے اختلاف پر مفتی اور علمائے دین کی شان میں گستاخی اور گالیاں بکنے والے کا حکم
سوال
(۲) گذشتہ سال عید الفطر کا چاند دیکھنے اور نہ دکھائی دینے پر اختلاف رہا اسی پر زید نے ببانگ دہل بلند آواز میں مفتی اور علمائے دین کی مادر پدر کی گالیاں بکنا شروع کر دیا حد تو یہ ہے کہ کہتا ہے کہ ان سب کو جمع کر کے ان کی داڑھیوں کو اکھاڑ کر انکی نانی اور ماں کے اندام نہانی میں ڈال دو معاذ اللہ ثم معاذ اللہ ایسا کفری کلام شعار اسلام؟ انبیاء علیہم السلام نائب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بکنا کیا درست ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(الجواب کے لیے متعلقہ سوال کا جواب کتاب کے اگلے صفحہ پر موجود ہے، تاہم یہ سوال اسی مجموعہ کا حصہ ہے جس کا آغاز صفحہ ۴۸۶ پر مسئلہ ۳۲۵ سے ہوا ہے اور فقہی ترتیب کے مطابق یہ دوسرا جز مسئلہ نمبر ۳۲۶ قرار پاتا ہے)۔
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۸۶
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مقررہ تنخواہ میں کمی جائز نہیں ، علمائے کرام کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم !
باب: کتاب العقائد
کسی سنی عالم دین کو گالی دینا اور دلوانا کیسا ؟ بد گمانی حرام اس کا مرتکب گنہ گار ہے!
باب: کتاب العقائد
وہابیوں کی تبلیغ، نماز اور زید کے نازیبا کلمات سے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد
اردو میں خطبہ پڑھنے کا حکم اور علماء کی شان میں گستاخی کا وبال
باب: کتاب العقائد
اعلی حضرت کی شان میں گستاخانہ لہجہ اور ان کی تجدید کے انکار کا حکم
باب: کتاب العقائد