کثرت سے گالی بکنے والے کے پیچھے نماز کا حکم
سوال
(۳) زید بات بات پر گندی گالی بکتا ہے چاہے قرآن پاک پڑھتا ہو یا کوئی کام کرتا ہو۔ ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ شرعی حکم سے مطلع فرما یا جاوے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
زید کا جملہ اولیائے کرام کی شان میں سخت تو ہین ہے اور یہ اس کی بدعقیدگی و بے دینی کا کھلا ثبوت ہے اور اس کے ہوتے ہوئے اس کی گالی سے کیا شکایت اسے امام بنانا حرام حرام اشد حرام ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۴۰–۴۴۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
نکاح خوانی پر جھگڑا اور امامت چھوڑنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
عیدگاہ میں مسجد کی تعمیر اور جمعہ و عیدین کا حکم
باب: کتاب العقائد
مزارات اولیاء کی توہین اور امام کا حکم
باب: کتاب العقائد
سجدہ تعظیمی کی حرمت اور جمہور علماء کے معتمد قول کی اتباع کا وجوب
باب: کتاب العقائد
حضرت شاہ مدار کو غوث اعظم پر فضیلت دینے کا حکم
باب: کتاب العقائد