حضرت شاہ مدار کو غوث اعظم پر فضیلت دینے کا حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی شخص حضرت شاہ مدار صاحب علیہ الرحمہ کو حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل بتائے تو اس کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: مدار یہ ہی سے اس امر کا ثبوت طلب کرنا چاہئے ۔ وہ بتائیں کہ وہ کس دلیل سے حضرت شاہ مدار صاحب علیہ الرحمہ کوغوث اعظم سے افضل بتاتے ہیں اگر کوئی دلیل معقول و مقبول عند الشرع ہے تو بتا ئیں ور نہ ان پر دعوی بے دلیل سے تو بہ لازم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم مسئلہ - ۲۹۷ تا ۳۰۱ فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله صح الجواب واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۴۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضرت شاہ مدار اور حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ میں افضلیت کا بیان
باب: کتاب العقائد
مزارات اولیاء کی توہین اور امام کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ کو مدار صاحب کے مرتبہ سے کم بتانے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
نکاح خوانی پر جھگڑا اور امامت چھوڑنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
سلسلہ مداریہ اور سلسلہ وارثیہ میں بیعت ہونے کی شرعی حیثیت اور ان سلسلوں کا بقا
باب: کتاب العقائد