حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ کو مدار صاحب کے مرتبہ سے کم بتانے والے کا حکم
سوال
اور یہی پیر حضرات غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ کو مدار صاحب کے مرتبہ سے کم بتاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کسی معتمد کتاب کا حوالہ دے کر فیصلہ عنایت کریں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) سیدنا غوث اعظم کی فضیلت تمام اولیائے کرام پر نا ظہور مہدی مسلم و مقرر ہے جس پر اجلہ علماء اولیاء کا اتفاق ہے۔ اس کا انکار کرنا سخت محرومی و بدنصیبی ہے۔ ان باتوں سے حضرت مدار علیہ الرحمہ کی روح پرفتوح خوش نہ ہوگی۔ بلکہ جملہ اولیاء کی طرح وہ بھی یقینا ایسے امور سے بری و بیزار ہیں ۔ مولائے کریم ہدایت دے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۳۸–۴۳۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
سلسلہ مداریہ اور سلسلہ وارثیہ میں بیعت ہونے کی شرعی حیثیت اور ان سلسلوں کا بقا
باب: کتاب العقائد
حضرت شاہ مدار اور حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ میں افضلیت کا بیان
باب: کتاب العقائد
فرضی مزار کی زیارت، طواف اور وہاں منتیں ماننے والوں کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت شاہ مدار کو غوث اعظم پر فضیلت دینے کا حکم
باب: کتاب العقائد
فرضی مزار بنانے والے کی حمایت اور تعاون کرنے والوں کا حکم
باب: کتاب العقائد