فرضی مزار بنانے والے کی حمایت اور تعاون کرنے والوں کا حکم
سوال
(۳) جو شخص دلبیر خاں مذکور کے ساتھ تعاون کرے اور یہ کہے کہ یہ ہمارے رشتے داری کا معاملہ ہے، یہ کچھ بھی کرتا ہے اسکا جواب یہ دے گا رشتہ داری اور برادری پر اس عمل سے کوئی اثر نہیں ہوتا ایسے لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
جو اس کے دام فریب میں آئے ان پر بھی تو بہ ضرور ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرلہ، الجواب صحیح واللہ تعالی اعلم، ۲۳ رذی الحجہ ۱۴۰۰ھ، بہاء المصطفیٰ قادری
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۳۶–۴۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
فرضی مزار بنانے والے شخص سے قطع تعلق کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
فرضی مزار کی زیارت، طواف اور وہاں منتیں ماننے والوں کا حکم
باب: کتاب العقائد
فرضی مزار بنانے والے شخص اور اس کے جھوٹے دعووں کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
سلسلہ مداریہ اور سلسلہ وارثیہ میں بیعت ہونے کی شرعی حیثیت اور ان سلسلوں کا بقا
باب: کتاب العقائد
کعبہ اور مومن کے دل کی حرمت کے موازنے سے متعلق شرعی وضاحت
باب: کتاب العقائد