مزارات اولیاء کی توہین اور امام کا حکم
سوال
(1) زید مسجد میں امامت کرتا ہے اور اولیائے کرام کے مزارات کو مٹی کا ڈھیر بتا تا ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(1) زید کا جملہ اولیائے کرام کی شان میں سخت تو ہین ہے اور یہ اس کی بدعقیدگی و بے دینی کا کھلا ثبوت ہے اور اس کے ہوتے ہوئے اس کی گالی سے کیا شکایت اسے امام بنانا حرام حرام اشد حرام ۔ واللہ تعالی اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۴۰–۴۴۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضرت شاہ مدار کو غوث اعظم پر فضیلت دینے کا حکم
باب: کتاب العقائد
نکاح خوانی پر جھگڑا اور امامت چھوڑنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت شاہ مدار اور حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ میں افضلیت کا بیان
باب: کتاب العقائد
کثرت سے گالی بکنے والے کے پیچھے نماز کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے مرتبہ کو مدار صاحب کے مرتبہ سے کم بتانے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد