عیدگاہ میں مسجد کی تعمیر اور جمعہ و عیدین کا حکم
سوال
(۴) ایک جگہ عیدین کی نماز پڑھی جاتی ہے اور اب مسجد تعمیر ہوگئی ہے اور نماز جمعہ بھی خود قائم کردی ہے۔ جبکہ پرانی مسجد جو کہ خالی رہ جاتی ہے اور جس میں ۳۵ سال سے نماز جمعہ ہورہی ہے اور عیدین کی نماز اس نئی مسجد میں جہاں پہلے عیدین کی نماز ہوتی تھی اب بھی وہیں پڑھی جاتی ہے نماز جمعہ اور عیدین و پنجوقتہ نماز کے لئے اس عید گاہ والی مسجد کے لئے کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
جس جگہ پہلے سے عیدین و جمعہ پڑھتے تھے وہیں پڑھتے رہیں۔ زید کا جمعہ قائم کرنا صحیح نہیں نہ عیدین قائم کرنا درست ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۴۰–۴۴۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
کثرت سے گالی بکنے والے کے پیچھے نماز کا حکم
باب: کتاب العقائد
سجدہ تعظیمی کی حرمت اور جمہور علماء کے معتمد قول کی اتباع کا وجوب
باب: کتاب العقائد
نکاح خوانی پر جھگڑا اور امامت چھوڑنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
انبیاء و اولیاء کو سجدہ تعظیمی کی ممانعت اور جمہور کے قول کی اتباع کا وجوب
باب: کتاب العقائد
مزارات اولیاء کی توہین اور امام کا حکم
باب: کتاب العقائد