نماز و روزہ کی اہمیت کا انکار اور انسانی وقار سے متعلق جاہلانہ قول کا حکم
سوال
(۳) زید کہتا ہے کہ نماز پڑھو یا نہ پڑھو روزہ رکھو یا نہ رکھو اس سے انسان کا درجہ وعظمت کم نہیں ہوتا بلکہ کسی کا دل دکھانے سے انسان کا وقار گر جاتا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۳) یہ مطیع و عاصی کو برابر کہتا ہے اور نماز وروزہ کی فرضیت کے انکار کا صاف پہلو رکھتا ہے، لہذازید پر اس سے بھی تو بہ وتجدید ایمان لازم ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۳۵–۴۳۶
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
کیا ہر انسان اپنی کوشش سے ولی یا پیر کے درجے کو پا سکتا ہے؟
باب: کتاب العقائد
کعبہ اور مومن کے دل کی حرمت کے موازنے سے متعلق شرعی وضاحت
باب: کتاب العقائد
اولیاء اللہ کی توہین اور کتے کو ان سے افضل بتانے والے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
فرضی مزار بنانے والے شخص اور اس کے جھوٹے دعووں کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی طرف امام اعظم پر کفر کی غلط نسبت اور انکار علم غیب کا حکم
باب: کتاب العقائد