کیا ہر انسان اپنی کوشش سے ولی یا پیر کے درجے کو پا سکتا ہے؟
سوال
(۲) اور زید یہ بھی کہتا ہے کہ لوگ پیر کے پاس کیوں جاتے ہیں جھاڑ پھونک کروانے اس قابل تو خود ہوسکتا ہے کیا یہ مرتبہ ہر کسی کو حاصل ہوسکتا ہے ہر آدمی ولی اللہ یا پیر کے درجے کو پاسکتا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) یہ کلمہ بھی اسکی جہالت کی نشانی ہے اور دانا و ناداں کو برابر کرتا ہے حالانکہ جاننے والا اور نہ جاننے والا عقلاً وشرعا کسی طرح برابر نہیں ہو سکتے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۳۴–۴۳۵
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اولیاء اللہ کی توہین اور کتے کو ان سے افضل بتانے والے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
نماز و روزہ کی اہمیت کا انکار اور انسانی وقار سے متعلق جاہلانہ قول کا حکم
باب: کتاب العقائد
غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی طرف امام اعظم پر کفر کی غلط نسبت اور انکار علم غیب کا حکم
باب: کتاب العقائد
کعبہ اور مومن کے دل کی حرمت کے موازنے سے متعلق شرعی وضاحت
باب: کتاب العقائد
کیا غوث پاک نے امام اعظم ابو حنیفہ پر کفر کا فتویٰ لگایا؟
باب: کتاب العقائد