کیا غوث پاک نے امام اعظم ابو حنیفہ پر کفر کا فتویٰ لگایا؟
کیا غوث پاک مینی لی عالی عنہ نے امام اعظم میں اقامہ پر کبھی کفر کا فتوی لگایا؟ (1) علمائے دین ومفتیان شرع متین کیا فرماتے ہیں اس شخص کے لئے جو یہ کہتا ہو کہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوپر کفر کا فتویٰ لگ گیا ہے۔ کیونکہ غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے امام اعظم
(1) و شخص سخت مفتری اشد کذاب ہے اور کھلا غیر مقلد گمراہ بے دین ہے۔ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ہر گز کفر کا فتویٰ نہیں لگایا۔ اس پر لازم ہے کہ اپنے دعویٰ کا ثبوت دے۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۲) حضور نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کے علم غیب کا مطلقاً انکار قرآن عظیم کی آیات مبارکہ کی تکذیب ہے جو کفر ہے۔ زید واقعی اگر حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے علم غیب کا منکر ہے تو کافر ہے اسے سلام کرنانا جائز وحرام ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۱۹؍ جمادی الاولی ۱۴۰۲ھ