حضرت امام حسین کی شہادت اور اسلام کی بقا
سوال
زید نے یہ کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت سے اسلام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے بلکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے جہاد اور شہادت سے پہنچا ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
زید بے قید غلط دعویٰ کرتا ہے۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت بھی اسلام کے بقا و استحکام کی خاطر ہوئی اور اس سے بھی عظیم فائدہ اسلام و مسلمین کو پہنچا۔ زید پر توبہ لازم ہے ورنہ ہر واقف حال اس سے پرہیز کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۱۸–۴۱۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
صحابہ کرام اور آلِ رسول میں افضلیت کا بیان
باب: کتاب العقائد
غیر صحابہ کے لیے لفظ 'رضی اللہ عنہ' استعمال کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت ابوسفیان، حضرت ہندہ، حضرت امیر معاویہ اور دیگر صحابہ کی صحابیت اور ان کی شان میں گستاخی کا حکم
باب: کتاب العقائد
کسی صحابی یا مسلمان کو کافر کہنے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت امیر معاویہ پر تبرا کرنے والا کافر ہے، حضرت امیر معاویہ بشارت عظمی میں شامل، صحابہ سے جلن ہی کسی کے کافر ہونے کے لئے کافی ہے!
باب: کتاب العقائد