صحابہ کرام اور آلِ رسول میں افضلیت کا بیان
سوال
زید کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام کا رتبہ آل رسول کے مقابلہ میں زیادہ ہے۔ اس کا یہ کہنا صحیح ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
صحابہ فی الواقع غیر صحابہ سے افضل ہیں اگر چہ غیر صحابہ آل رسول مایہ ہوں۔ واللہ تعالی اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۱۸–۴۱۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضرت ابوسفیان، حضرت ہندہ، حضرت امیر معاویہ اور دیگر صحابہ کی صحابیت اور ان کی شان میں گستاخی کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت امام حسین کی شہادت اور اسلام کی بقا
باب: کتاب العقائد
حضرت امیر معاویہ پر تبرا کرنے والا کافر ہے، حضرت امیر معاویہ بشارت عظمی میں شامل، صحابہ سے جلن ہی کسی کے کافر ہونے کے لئے کافی ہے!
باب: کتاب العقائد
غیر صحابہ کے لیے لفظ 'رضی اللہ عنہ' استعمال کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
کسی صحابی کو منافق کہنا اور قرآن کی آیت میں لفظ حذف یا اضافہ کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد