قرآن کریم کو مخلوق کہنے اور اولیاء اللہ کے مزارات کو سجدہ کرنے کا شرعی حکم
(۲) بحیات بزرگان دین اولیاء اللہ کے آگے یا ان کے مزار کو سجدہ کرنا جائز ہے کہ نہیں ۔ مہربانی فرما کر جواب جلد از جلد عنایت فرمائیں۔
الجواب: المستفتی : حفیظ الرحمن رفضوی قادری فروٹ کمپنی سبزی منڈی را منگر نینی تال (۱) قرآن عظیم کو مطلقاً مخلوق کہنا نا جائز ہے اور بندوں کے مکتوب ومقر و کو مخلوق کہنے میں حرج نہیں۔ اور عوام کے سامنے یہ بحث چھیڑنا نہ چاہیے۔ اس امر کے متعلق پہلے بھی استفتاء ہوا ہے جس کا جواب قدرے مفصل لکھا گیا ہے اسے دیکھو۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۲) جائز نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں قادری از هری غفرلہ صح الجواب واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی ۵ رذی قعدہ ۱۳۹۶ھ التوبة : ۱۰۰ / کنز الایمان رضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔ (1) متعلقہ ] صحابہ کرام رضوان الله علیهم اجمعین کتاب العقائد صحابہ کرام مبانی و نیم