بغیر نکاح غیر مسلم یا مرتدہ عورت سے ہمبستری کا شرعی حکم
سوال
(1) ایک شخص کہتا ہے کہ بلا نکاح کئے ہوئے غیر مسلم عورتوں سے ہمبستری جائز ہے تو کیا اس کا یہ کہنا ہے اگر ہے تو غیر مسلم میں عیسائی یہودی وہابی وغیرہ وغیرہ بھی شامل ہیں تو کیا ان عورتوں سے مباشرت جائز ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
بغیر نکاح ہر عورت سے جماع کرنا زنا ہے اور زنا مسلم و غیر مسلم کسی عورت سے جائز نہیں جو شخص ایسا کہتا ہے معاذ اللہ زنا کو حلال بتاتا ہے اس پر تو بہ وتجدید ایمان لازم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم اور غیر مسلموں میں کتابیہ کے سوا کسی سے نکاح جائز نہیں۔ یونہی وہابیہ مرتدہ سے نکاح باطل محض
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۰۱–۴۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
قبر میں منکر نکیر کے سوال و جواب کی زبان
باب: کتاب العقائد
نماز میں حضرت علی کے استغراق اور سائل کی آواز سننے کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
حلال جانور کے پیٹ سے پیدا ہونے والے بدشکل بچے کے گوشت کا حکم
باب: کتاب العقائد
حدیث "قرآن اگر آگ میں ہو تو نہ جلے گا" کی وضاحت اور مشاہدہ کی طلب کا حکم
باب: کتاب العقائد
قریش کے قحط کے موقع پر حضور ﷺ کی دعا کا ثبوت
باب: کتاب العقائد