حلال جانور کے پیٹ سے پیدا ہونے والے بدشکل بچے کے گوشت کا حکم
سوال
(۴) ایک حلال ماں نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا جس کو یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ یہ بکری یا گائے یا بھینس کا بچہ ہے یعنی بد شکل ہے کیا ایسے بد شکل جانور کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
جبکہ اس بچے کے متعلق صحیح معلوم نہیں کہ وہ حلال جانور ہے یا حرام تو اس سے احتراز بہتر ہے واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۰۱–۴۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
قریش کے قحط کے موقع پر حضور ﷺ کی دعا کا ثبوت
باب: کتاب العقائد
قبر میں منکر نکیر کے سوال و جواب کی زبان
باب: کتاب العقائد
حرام، مکروہ تحریمی اور ناجائز کے درمیان شرعی فرق
باب: کتاب العقائد
بغیر نکاح غیر مسلم یا مرتدہ عورت سے ہمبستری کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
قیامت سے پہلے قرآن پاک اٹھا لیے جانے کی حقیقت اور کیفیت
باب: کتاب العقائد