قیامت سے پہلے قرآن پاک اٹھا لیے جانے کی حقیقت اور کیفیت
سوال
(1) حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ قرآن پاک خوب پڑھو اس سے پہلے کہ قرآن عظیم اُٹھا لیا جائے ، کیونکہ قیامت قائم نہ ہوگی جب تک کہ قرآن پاک نہ اٹھا لیا جائے۔ امر طلب یہ ہے کہ قرآن پاک کس طرح اُٹھایا جائے گا ؟ کیا پورا قرآن عظیم ساتھ جلد کے یا قرآن کے اوراق سے حروف اپنے آپ مٹ جائیں گے ؟ پورا خلاصہ تحریر فرمائیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
حفاظ اٹھالئے جائیں گے اور اوراق و حروف کا اٹھایا جانا بھی ممکن ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۰۱–۴۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اقتباس قرآن کو جائز کہنے والے کی تائید کرنے والوں کے نکاح کا حکم
باب: کتاب العقائد
حرام، مکروہ تحریمی اور ناجائز کے درمیان شرعی فرق
باب: کتاب العقائد
اقتباس قرآن کو تحریف سمجھنے کے غلط الزام پر نکاح کی حیثیت
باب: کتاب العقائد
قریش کے قحط کے موقع پر حضور ﷺ کی دعا کا ثبوت
باب: کتاب العقائد
وہابیوں سے تعلق رکھنے والے اور انہیں کافر نہ کہنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد