اقتباس قرآن کو جائز کہنے والے کی تائید کرنے والوں کے نکاح کا حکم
سوال
چند لوگ جو زید اور مفتی کی تائید میں ہیں (کہ یہ تحریف نہیں بلکہ اقتباس ہے)، ان کا نکاح گیا یا نہیں ؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
اقتباس قرآن بالا تفاق جائز ہے اور اسے تحریف سمجھنا غلط ہے۔ لہذا مفتی اور زید کی اس معاملے میں تائید کرنے والوں پر کوئی شرعی مواخذہ نہیں اور ان کا نکاح نہیں گیا۔ اس بنا پر قائم کردہ سوالات ساقط ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۹۸–۴۰۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اقتباس قرآن کو تحریف سمجھنے کے غلط الزام پر نکاح کی حیثیت
باب: کتاب العقائد
قیامت سے پہلے قرآن پاک اٹھا لیے جانے کی حقیقت اور کیفیت
باب: کتاب العقائد
وہابیوں سے تعلق رکھنے والے اور انہیں کافر نہ کہنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
حرام، مکروہ تحریمی اور ناجائز کے درمیان شرعی فرق
باب: کتاب العقائد
وہابیوں کی تکفیر کا عمومی شرعی حکم
باب: کتاب العقائد