وہابیوں سے تعلق رکھنے والے اور انہیں کافر نہ کہنے والے کا حکم
سوال
وہابیوں سے تعلق رکھنے والا اور یہ کہنے والا کہ وہابی کو ہم وہابی کہتے ہیں، کا فر کہنا کیا ضروری ہے؟ یہ کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
بے شک وہابی کافر ہیں اور اہل سنت انہیں کافر کہتے ہیں ۔ مگر جن کے متعلق سوال ہے وہ وہابی نہیں نہ وہ وہابی کو کافر کہنے سے روکنے والے ہیں ۔ (یعنی محض اقتباس قرآن کی وجہ سے کسی کو وہابی قرار دینا غلط ہے)۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۹۸–۴۰۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
وہابیوں کی تکفیر کا عمومی شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
اقتباس قرآن کو تحریف سمجھنے کے غلط الزام پر نکاح کی حیثیت
باب: کتاب العقائد
اقتباس قرآن کو جائز کہنے والے عالم پر وہابی ہونے کا حکم
باب: کتاب العقائد
اقتباس قرآن کو جائز کہنے والے کی تائید کرنے والوں کے نکاح کا حکم
باب: کتاب العقائد
اقتباس قرآن پر تحریف کا الزام لگانے والے کے متعلق حکم اور اقتباس کرنے والے کا ایمان
باب: کتاب العقائد