قبر میں منکر نکیر کے سوال و جواب کی زبان
سوال
(۵) قبر میں جو سوالات و جوابات ہونگے وہ کس زبان میں ہونگے اور وہ زبان کس کتاب کی ہوگی جب کہ چار آسمانی کتابیں ہیں ۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۵) سریانی زبان میں واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۰۱–۴۰۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حلال جانور کے پیٹ سے پیدا ہونے والے بدشکل بچے کے گوشت کا حکم
باب: کتاب العقائد
بغیر نکاح غیر مسلم یا مرتدہ عورت سے ہمبستری کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
قریش کے قحط کے موقع پر حضور ﷺ کی دعا کا ثبوت
باب: کتاب العقائد
نماز میں حضرت علی کے استغراق اور سائل کی آواز سننے کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
حرام، مکروہ تحریمی اور ناجائز کے درمیان شرعی فرق
باب: کتاب العقائد