بنی نضیر کی تحقیق کہ وہ قبیلہ ہے یا ملک اور نون کا تلفظ
سوال
زید نے بیان کیا کہ بنی نضیر ایک ملک کا نام ہے جبکہ کتابوں میں دیکھا گیا ہے کہ ایک قبیلے کا نام تھا جو یہود سے تعلق رکھتا تھا زید نے ضد کی کہ نہیں، ایک ملک ہے۔ نضیر کا نون بالضم پڑھا جائے یا با فتح ؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
بنی نضیر یہودی قبیلہ تھا ، ملک کا نام نہیں، نون پر فتحہ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۷۲–۱۷۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
انبیائے کرام کی تعداد کو اٹھارہ ہزار تک منحصر کرنے کی غلطی
باب: کتاب العقائد
بے بنیاد باتیں بیان کرنے والے کج بحث کے پیچھے نماز کا حکم
باب: کتاب العقائد
آیت کریمہ ”استعينوا بالصبر والصلوة“ کے غلط ترجمہ پر گرفت
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے کے متعلق غلط بیانی کا حکم
باب: کتاب العقائد
نماز کے علاوہ دیگر فرائض کا انکار کرنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد