نماز کے علاوہ دیگر فرائض کا انکار کرنے والے کا حکم
سوال
زید نے کہا کہ مسلمانوں صرف تم پر نماز فرض ہے۔ روزہ، حج ، زکوۃ کچھ فرض نہیں ہے صرف نماز پڑھو، کیا زید کا کہنا حق ہے ؟ اور اگر نہیں تو ایسے کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
زکوۃ وغیرہ فروض اسلامیہ کا منکر کا فر ہے۔ ایسا شخص گمراہ ہے اور اس کے پیچھے نماز سے احتراز لازم ہے۔
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۷۲–۱۷۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
تارک نماز کی تکفیر سے متعلق حدیث کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
آیت کریمہ ”استعينوا بالصبر والصلوة“ کے غلط ترجمہ پر گرفت
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کے لئے مشورہ ماننے کے قول کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
انبیائے کرام کی تعداد کو اٹھارہ ہزار تک منحصر کرنے کی غلطی
باب: کتاب العقائد
تبلیغی جماعت کے عقائد اور امکان کذب الہی کے عقیدہ پر رد
باب: کتاب العقائد