آیت کریمہ ”استعينوا بالصبر والصلوة“ کے غلط ترجمہ پر گرفت
سوال
{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلاةِ} زید نے ترجمہ کیا کہ : ”اے ایمان والونماز کی کوشش کرو ۔ کیا یہ ترجمہ صحیح ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
آیت کریمہ کا یہ ترجمہ صحیح نہیں بلکہ جاہلانہ تحریف ہے، جاہل مقرر سے احتراز واجب ہے۔
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۱۷۲–۱۷۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
نماز کے علاوہ دیگر فرائض کا انکار کرنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
انبیائے کرام کی تعداد کو اٹھارہ ہزار تک منحصر کرنے کی غلطی
باب: کتاب العقائد
تارک نماز کی تکفیر سے متعلق حدیث کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
بنی نضیر کی تحقیق کہ وہ قبیلہ ہے یا ملک اور نون کا تلفظ
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کے لئے مشورہ ماننے کے قول کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد