بیوی کی زندگی میں اس کی بہن (سالی) سے نکاح کرنے کا شرعی حکم
سوال
۹ رذی الحجہ ۱۴۰۴ھ طلاق شدہ لڑکی کا نکاح اس کے بڑے بہنوئی کے ساتھ جائز ہے یا نا جائز ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید کی دولڑکیاں ہیں، دونوں کی الگ الگ شادی ہوئی ہے، چھوٹی لڑکی کے شوہر نے طلاق دے دی ہے ، طلاق شدہ لڑکی کا نکاح اس کے بڑے بہنوئی کے ساتھ جائز ہے یا نا جائز ؟ جبکہ لڑکی کے بہنوئی کی بیوی یعنی اس کی بہن ابھی باحیات ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی ہے۔ المستفتی: صادق حسین ، بلاک L120، ہاؤس نمبر ۷ ، رائے کالونی، انور گنج، کانپور (یوپی)
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: نہیں ۔ وھو تعالی اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۰ · صفحہ ۴۱۵
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
کیا قبرستان کی آمدنی کا روپیہ وغیرہ مسجد کے کاموں میں لگایا جاسکتا ہے؟
باب: متفرقات و مسائلِ شتیٰ
اذان کے بعد صلوۃ وسلام پڑھنے کی ابتدا اور اس کی شرعی حیثیت
باب: متفرقات و مسائلِ شتیٰ
کرایے کی زمین رشوت دے کر اپنے نام کرنے کی ممانعت اور میلاد کے جلوس کا جواز
باب: متفرقات و مسائلِ شتیٰ
بیوی کی پاکدامنی پر اعتماد اور بدگمانی سے بچنے کا حکم
باب: متفرقات و مسائلِ شتیٰ
فوٹو گرافی کی حرمت اور داڑھی منڈے، بے پردہ عورت کے شوہر اور بد زبان کی امامت کا حکم
باب: متفرقات و مسائلِ شتیٰ