نورِ ذات کی تجلی کا مقام اور فضا کا ظہور
سوال
اب سوال یہ ہے کہ اس کے نور ذات کی تجلی کہاں پر ہوئی ؟ مذکورہ بالا فضائے بسیط میں یا اس کے ماوراء میں یا دونوں میں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
اس تجلی اول کے ظہور ہی نے اس فضاء محل ظہور کو ظاہر کیا۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۴۲–۳۴۵