قاضی بننے کی شرائط اور سود خور قاضی کو معزول کرنے کا حکم
سوال
قاضی کون ہو سکتا ہے؟ سود خور قاضی مستحق عزل ہے! حضرت مولانا مفتی علامہ الحاج محمد اختر رضا خاں از هری قادری! السلام علیکم
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب:المستفتی : غلام محمد فضل الرحیمی ، مومن مسجد ، اسپیسٹ ، کرنا انک(1) سنی صحیح العقیدہ عالم با عمل مرجع فتویٰ شرعا قاضی ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم(۲) جو جامع شرائط ہو اور لوگ اس کی طرف حوادث میں رجوع کرتے ہیں اور وہ مطابق شرع فیصلہ کرتا ہے وہ شر عاوعر فا قاضی ہے کسی کے مقرر کرنے کا محتاج نہیں تو کسی کی اجازت لازم نہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم(۳) ہاں وہ مستحق عزل ہے۔ واللہ تعالی اعلمفقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرلہشب ۳ ؍ ربیع الآخر ۱۴۰۶ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۵۳۹–۵۴۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
روح کا مقام، جمعہ کے دن چھوٹی مسجد میں ظہر کی اذان اور جانماز بچھانے کے متعلق مسائل
باب: کتاب العقائد
وہابیوں سے میل جول اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
اجرتِ تراویح، لاؤڈ اسپیکر پر نماز، توہینِ علماء اور فاسقوں کی تعظیم کے متعلق سوالات
باب: کتاب العقائد
فرعون کا کافر ہونا اہل سنت کا اجماعی مسئلہ ہے اور یزید کی طرح اس پر کف لسان نہیں کیا جائے گا
باب: کتاب العقائد
پرورش کی استطاعت نہ ہونے پر اولاد کی پیدائش روکنے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد