ظالم شوہر کا عورت کو لٹکا کر رکھنا اور نان و نفقہ نہ دینا
سوال
(۱۳) شوہر اور بیوی میں حد درجہ نفاق ہے شوہر جو ہے وہ جواری شرابی ہے روٹی کپڑے دینے سے بھی مجبور ہے ۔ عورت پریشان ہے نہ طلاق ہی دیتا ہے نہ کھانے کا انتظام کرتا ہے اس صورت میں عورت کیسے گزارا کرے؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۱۳) جب تک شوہر سے طلاق نہ ہو جائے اور عدت نہ گزر جائے دوسرا نکاح حرام ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۳–۳۴۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
رخصتی سے قبل طلاق دینے کا حکم اور شرعی جواز
باب: کتاب العقائد
لفظ 'پیغمبر' کے استعمال پر اعتراض کا علمی جواب اور شرعی حیثیت کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
امام مسجد کو قربانی کی کھال اور فطرہ دینے کے شرائط
باب: کتاب العقائد
تخلیق کائنات سے قبل حدود اور فضا کا وجود
باب: کتاب العقائد
نمازِ فجر کی سنتیں فوت ہونے پر ان کی قضا کا وقت
باب: کتاب العقائد