نمازِ فجر کی سنتیں فوت ہونے پر ان کی قضا کا وقت
سوال
(۱۰) نماز فجر کی سنت کسی وجہ سے ادا نہیں کی جماعت میں شریک ہو گیا پھر وہ سنت کس وقت ادا کرے کیا آفتاب طلوع ہونے کے بعد ادا کرے؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۱۰) طلوع آفتاب کے ۲۰ منٹ بعد زوال سے پہلے پڑھ لینا امام محمد کے نزدیک مستحب ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۳–۳۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مسجد میں ایک جمعہ چھوٹ جانے پر دوبارہ نمازِ جمعہ کا حکم
باب: کتاب العقائد
امام مسجد کو قربانی کی کھال اور فطرہ دینے کے شرائط
باب: کتاب العقائد
واقعہ جنگِ احد میں صحابہ سے مشورہ اور تدریجی علومِ غیبیہ
باب: کتاب العقائد
رخصتی سے قبل طلاق دینے کا حکم اور شرعی جواز
باب: کتاب العقائد
نمازِ واجب اور عیدین کی قضا کا شرعی مسئلہ
باب: کتاب العقائد