مسجد میں ایک جمعہ چھوٹ جانے پر دوبارہ نمازِ جمعہ کا حکم
سوال
(۹) نماز جمعہ برابر ہورہی ہے اگر کسی وجہ سے ایک جمعہ نہ ہوا تو کیا اس مسجد میں نماز جمعہ نہیں ہوگی ؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۹) اس وجہ سے وہاں جمعہ سے ممانعت نہ ہوگی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۳–۳۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
واقعہ جنگِ احد میں صحابہ سے مشورہ اور تدریجی علومِ غیبیہ
باب: کتاب العقائد
نمازِ فجر کی سنتیں فوت ہونے پر ان کی قضا کا وقت
باب: کتاب العقائد
نمازِ واجب اور عیدین کی قضا کا شرعی مسئلہ
باب: کتاب العقائد
امام مسجد کو قربانی کی کھال اور فطرہ دینے کے شرائط
باب: کتاب العقائد
غسلِ جنابت کی نیت اور تقرباً الی اللہ پڑھنے کا طریقہ
باب: کتاب العقائد