غسلِ جنابت کی نیت اور تقرباً الی اللہ پڑھنے کا طریقہ
سوال
(1) غسل نجاست کے بارے میں نیت کرنے کے بعد تقر باللہ تعالیٰ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(1) دل میں پڑھے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۲–۳۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
رضاعی بہن اور بھائی کے درمیان نکاح کی شرعی ممانعت
باب: کتاب العقائد
نمازِ واجب اور عیدین کی قضا کا شرعی مسئلہ
باب: کتاب العقائد
نمازِ جنازہ کے وضو سے فرض نماز کی ادائیگی کا حکم
باب: کتاب العقائد
واقعہ جنگِ احد میں صحابہ سے مشورہ اور تدریجی علومِ غیبیہ
باب: کتاب العقائد
حضور علیہ السلام کا علمِ ما کان و ما یکون اور مستقبل کی خبریں
باب: کتاب العقائد