نمازِ جنازہ کے وضو سے فرض نماز کی ادائیگی کا حکم
سوال
(۴) جس وضو سے نماز جنازہ ادا کی اس وضو سے نماز فرض ادا ہو سکتی ہے یا نہیں ؟ اس کا کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۴) اس وضو سے نماز پڑھنا جائز ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۲–۳۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضور علیہ السلام کا علمِ ما کان و ما یکون اور مستقبل کی خبریں
باب: کتاب العقائد
رضاعی بہن اور بھائی کے درمیان نکاح کی شرعی ممانعت
باب: کتاب العقائد
حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے کاتبانِ وحی ہونے کا ثبوت
باب: کتاب العقائد
غسلِ جنابت کی نیت اور تقرباً الی اللہ پڑھنے کا طریقہ
باب: کتاب العقائد
حضور علیہ الصلاۃ والسلام یا کسی نبی کے علم غیب کی مطلقا نفی کفر ہے
باب: کتاب العقائد